ٹیسٹ کرکٹر باسط علی بارے ہسپتال سے بری خبر آگئی ،مداح پریشان پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین کھیل

ٹیسٹ کرکٹر باسط علی بارے ہسپتال سے بری خبر آگئی ،مداح پریشان

ٹیسٹ کرکٹر باسط علی بارے ہسپتال سے بری خبر آگئی ،مداح پریشان

ٹیسٹ کرکٹر باسط علی بارے ہسپتال سے بری خبر آگئی ،مداح پریشان

سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔

اہلیہ باسط علی نے بتایا کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر کو انجوپلاسٹی کےلیے نجی اسپتال لایا گیا ہے، وہ فی الحال زیر علاج ہیں۔

55 سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے 19 ٹیسٹ اور 50 ایک روزہ میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی ہے اور بالترتیب 858 اور 1265 رنز بنائے ہیں

Exit mobile version