پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اورسابق وفاقی وزیر ملک مختار اعوان انتقال کرگئے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اورسابق وفاقی وزیر ملک مختار اعوان انتقال کرگئے

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اورسابق وفاقی وزیر ملک مختار اعوان انتقال کرگئے

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اورسابق وفاقی وزیر ملک مختار اعوان انتقال کرگئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی سابق وفاقی وزیر ملک مختار اعوان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں ۔

مرحوم کی نماز جنازہ 29 جولائی  بروز بدھ صبح  9 بجے  ابدالی مسجد ملتان میں ادا کی جائے گی ۔

مرحوم کا شمار پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنماؤں میں کیا جاتا تھا ۔  ملتان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی وہ شناخت سمجھے جاتے تھے ۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت سمیت ملک کے معروف سیاسی رہنماؤں نے ان کے انتقال پر تعزیتی پیغامات جاری کرتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

Exit mobile version