نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر

نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر

جاتی امراء میں خوشیوں کا سماں، نواز شریف پردادا بن گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر ہوگئے۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نےلاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کی تشکیل کی منظوری دی اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو بطور ایم این اےبورڈ کا سربراہ مقرر کر دیا۔

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے اس سلسلے میں گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

Exit mobile version