حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا کردیا ، شہری پریشان پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا کردیا ، شہری پریشان

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا کردیا ، شہری پریشان

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا کردیا ، شہری پریشان

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ 

اعلان  کےمطابق پیٹرول 6 روپے 39پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل 7 روپے 83 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔

پیٹرول کی نئی قیمت 327 روپے 73 پیسے ہوگئی،ڈیزل کی نئی قیمت 375 روپے 21 پیسے ہوگئی ہے۔

اوگرا نے آئندہ 24 گھنٹوں کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Exit mobile version