پیٹرول 4 روپے 93 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرول 4 روپے 93 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

ایک روز قبل کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ 

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔

اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 73 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

اسی طرح ڈیزل کی نئی قیمت 367 روپے 21 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

Exit mobile version