نافرمان بیٹے کا والدہ ،بہن ، بیوی پر تشدد،روکنے پروالدکوتھپڑ مار دیئے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

نافرمان بیٹے کا والدہ ،بہن ، بیوی پر تشدد،روکنے پروالدکوتھپڑ مار دیئے

نافرمان بیٹے کا والدہ ،بہن ، بیوی پر تشدد،روکنے پروالدکوتھپڑ مار دیئے

نافرمان بیٹے کا والدہ ،بہن ، بیوی پر تشدد،روکنے پروالدکوتھپڑ مار دیئے

نافرمان بیٹے نے والدہ ،بہن اور بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالاجبکہ منع کرنے پر والد کے منہ پرتھپڑ مار دیئے ۔

محلہ گڑھی شاہو کا رہائشی جاوید اقبال رات ساڑھے نو بجے گھر واپس آیا تو اس کا بیٹا رحمن اپنی والدہ ،بہن تشدد کر رہا تھاکہ اسکی بیوی علیشا چھڑانے آگے بڑھی تو اس پر بھی تشدد کیا اور اسکے کپڑے پھاڑ دیئے جبکہ ایسا کرنے پر منع کیا تو والدجاویدپر بھی تھپڑ مارے ۔

ایف آئی آر میں والد نے موقف اختیار کیا کہ اسد سے قبل بھی ایسی حرکتیں کرچکا ہے ۔قتل اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا رہتا ہے‘ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Exit mobile version