تازہ ترین

امریکی حملوں میں شہید ایرانیوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: عباس عراقچی

امریکی حملوں میں شہید ایرانیوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: عباس عراقچی

اسلام آباد:ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکی حملوں میں شہید ہونے والوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔عباس عراقچی نے امریکی حملوں میں شہید ہونے والے ایرانی شہریوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آخری سانس تک وطن کا دفاع کیا جائے گا۔
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا تینوں افراد بندرخمیر پُل سے گزر رہے تھے جب انہیں نشانہ بنایا گیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field