سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کےانتقال پر پاکستان میں کل یومِ سوگ منایا جائے گا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کےانتقال پر پاکستان میں کل یومِ سوگ منایا جائے گا

سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کےانتقال پر پاکستان میں کل یومِ سوگ منایا جائے گا

سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کےانتقال پر پاکستان میں کل یومِ سوگ منایا جائے گا

سابق امیر قطر کے انتقال پر 13 جولائی کو قطر کے شاہی خاندان اور عوام سے یک جہتی کے طور پر یوم سوگ منایا جائے گا۔ 

وفاقی حکومت کے کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے قطر کے شاہی خداندان اور عوام سے برادارانہ یک جہتی کے طور امیر کے والد اور سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر وزیراعظم نے پیر 13 جولائی 2026 کو پاکستان میں بطور یوم قومی سوگ قرار دیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ 13 جولائی 2026 کو ملک بھر میں مکمل طور پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

Exit mobile version