نامور کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی انتقال کر گئے انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ پاکستان تازہ ترین

نامور کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی انتقال کر گئے

نامور کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی انتقال کر گئے

نامور کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی انتقال کر گئے

نامور کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ 

50 سالہ اللہ رکھا پیپسی ون مین شو کرنے کے ساتھ سٹیج ڈراموں میں بھی کام کرتے تھے ،اللہ رکھا پیپسی ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کا حصہ تھے ۔

اللہ رکھا پیپسی کے جنازے کا اعلان تاحال نہیں کیا گیا۔

Exit mobile version