محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا

محرم الحرام 1448 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس لاہور میں کچھ دیر میں شروع ہوگا۔ 

وزارت مذہبی امور کے مطابق بادشاہی مسجد میں ہونے والے اس اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق زونل کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس کوہسار بلاک اسلام آباد میں شروع ہوگا۔

ادھر پشاور میں محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے زونل کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا۔

Exit mobile version