بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی 4.3 ریکارڈ کی گئی۔

بلوچستان کے ضلع ژوب اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 70 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا، جبکہ اس کی گہرائی 88 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔

Exit mobile version