افسوسناک خبر! 2 ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے،تمام افراد ہلاک تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

افسوسناک خبر! 2 ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے،تمام افراد ہلاک

افسوسناک خبر! 2 ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے،تمام افراد ہلاک

افسوسناک خبر! 2 ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے،تمام افراد ہلاک

برازیل میں 2 ہیلی کاپٹر فضاء میں ٹکرا گئے جس کے باعث 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں2 ہیلی کاپٹر فضاء میں آپس میں ٹکرائے،برازیلی میڈیا کے مطابق ایک ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد الیکٹرک کار پارکنگ میں گرا جس کے باعث وہاں موجود 20 گاڑیاں بھی جل کر خاکستر ہوگئیں۔

برازیلی حکام نے بتایا کہ حادثے میں ہیلی کاپٹروں میں سوار 6 افراد ہلاک ہوگئے، واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Exit mobile version