روسی صدر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کیا اور انہیں 80ویں سالگرہ پر مبارک باد دی۔
روسی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے بتایا امریکا ایران معاہدہ ہونےکا آج اعلان ہوسکتا ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان ایک گھنٹے طویل بات چیت ہوئی، ٹرمپ نے شکریہ ادا کیا، بتایا پیوٹن آج مبارک باد دینے والے پہلے غیرملکی سربراہ ہیں۔
روسی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن ایران امریکا تنازع حل کی طرف جانے پر اطمینان کا اظہار کیا، صدر ٹرمپ نے یوکرین جنگ خاتمےکے لیے یوکرین اور یورپی اتحادیوں پر زور ڈالنےکا بھی کہا،روسی میڈیا
