ہم شریف کیا ہوئے، دنیا ہی بدمعاش ہو گئی!روسی جہاز بارے چین نے برطانیہ کو واضح پیغام دیدیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

ہم شریف کیا ہوئے، دنیا ہی بدمعاش ہو گئی!روسی جہاز بارے چین نے برطانیہ کو واضح پیغام دیدیا

ہم شریف کیا ہوئے، دنیا ہی بدمعاش ہو گئی!روسی جہاز بارے چین نے برطانیہ کو واضح پیغام دیدیا

ہم شریف کیا ہوئے، دنیا ہی بدمعاش ہو گئی!روسی جہاز بارے چین نے برطانیہ کو واضح پیغام دیدیا

چین کے صدر کی جانب سے واضح پیغام میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کو روسی تیل بردار جہاز کو روکنے کے بجائے معاملے کو افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہیے۔ چینی مؤقف کے مطابق ایسے اقدامات عالمی سطح پر کشیدگی کو مزید بڑھا سکتے ہیں۔

دوسری جانب برطانیہ نے انگلش چینل سے گزرنے والے روسی تیل بردار جہاز کو روک لیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اس کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جہاز روسی تیل لے کر سفر کر رہا تھا اور اسے روکا جانا ایک قانونی اور ضروری اقدام تھا۔

برطانوی وزیراعظم کے مطابق یہ کارروائی روس کے لیے ایک واضح پیغام ہے کہ یوکرین جنگ میں بالواسطہ معاونت کرنے والوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام عالمی پابندیوں کے نفاذ اور سمندری قوانین کے تحت کیا گیا ہے۔

Exit mobile version