فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی روسی جہاز پر قبضہ کر لیا، تہلکہ مچ گیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی روسی جہاز پر قبضہ کر لیا، تہلکہ مچ گیا

فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی روسی جہاز پر قبضہ کر لیا، تہلکہ مچ گیا

فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی روسی جہاز پر قبضہ کر لیا، تہلکہ مچ گیا

برطانیہ نے انگلش چینل سے گزرنے والے روسی تیل بردار جہاز کو روک لیا۔

برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر نے روسی آئل ٹینکر کو روکنے کی تصدیق کردی۔

وزیراعظم نے کہا کہ روسی تیل بردار جہاز  انگلش چینل عبورکرنے کی کوشش کر رہا تھا،برطانیہ کی کامیاب کارروائی روس کے لیے ایک اور دھچکا ہے۔

برطانوی وزیراعظم نے کہا جہاز روکنے کا اقدام پیوٹن کی یوکرین جنگ میں معاونت کرنیوالوں کیلئے پیغام ہے۔

Exit mobile version