سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

سیاسی سرگرمیوں میں تیزی، نواز شریف کل کس شہر میں کارکنوں سے خطاب کرینگے؟ جانئے

سیاسی سرگرمیوں میں تیزی، نواز شریف کل کس شہر میں کارکنوں سے خطاب کرینگے؟ جانئے

سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔

سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف جنیوا سے جدہ پہنچے تھے ،جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل اور مسلم لیگ ن کے عہدیداروں نے سابق وزیراعظم کا استقبال کیا۔

میاں نواز شریف عمرہ کی سعادت کے لیے سعودی عرب پہنچے اوروہاں انہوں نےعمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

Exit mobile version