اہم ترین شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ،7افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ، بس کے پرخچے اڑ گئے،امدادی ٹیمیں روانہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

اہم ترین شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ،7افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ، بس کے پرخچے اڑ گئے،امدادی ٹیمیں روانہ

اہم ترین شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ،7افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ، بس کے پرخچے اڑ گئے،امدادی ٹیمیں روانہ

اہم ترین شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ،7افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ، بس کے پرخچے اڑ گئے،امدادی ٹیمیں روانہ

دبئی میں ٹریفک حادثہ؛ ٹرک سے منی بس کی ٹکر، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک، غفلت اور تیز رفتاری کے باعث منی
بس کھڑے ٹرک کے پچھلے حصے سے انتہائی زور دار طریقے سے جا ٹکرائی جس سے بس کے پرخچے اڑ گئے

دبئی کی اہم ترین شاہراہ امارات روڈ پر ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے امارات روڈ پر پیر کے روز ایک خطرناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک مسافر منی بس اور ٹرک کے مابین خوفناک ٹکر کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 9 دیگر افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں، یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار منی بس سڑک کے درمیان خراب کھڑے ایک ٹرک سے جا ٹکرائی۔

Exit mobile version