ایرانی ریال کی قدر میں اچانک ناقابل یقین اضافہ،امریکی ڈالر کی چیخیں نکل گئیں پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

ایرانی ریال کی قدر میں اچانک ناقابل یقین اضافہ،امریکی ڈالر کی چیخیں نکل گئیں

ایرانی ریال کی قدر میں اچانک ناقابل یقین اضافہ،امریکی ڈالر کی چیخیں نکل گئیں

ایرانی ریال کی قدر میں اچانک ناقابل یقین اضافہ،امریکی ڈالر کی چیخیں نکل گئیں

ایران پر عالمی پابندیوں اور معاشی دباؤ کے باوجود پاکستانی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کراچی، لاہور اور سرحدی علاقوں کی ایکسچینج مارکیٹوں میں ریال کی طلب بڑھنے سے اس کی قیمت میں تقریباً چار گنا اضافہ رپورٹ ہوا ہے۔ تازہ شرح کے مطابق 1 پاکستانی روپیہ تقریباً 4939 ایرانی ریال کے برابر ہو گیا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق 10 ملین ایرانی ریال، جو پہلے کم قیمت پر دستیاب تھے، اب ہزاروں روپے زیادہ میں فروخت ہو رہے ہیں۔ ماہرین اسے مارکیٹ ڈیمانڈ اور علاقائی تجارت کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔

Exit mobile version