حج کے دوران کتنے پاکستانی حجاج اللہ کو پیارے ہوئے ۔۔۔؟ تفصیلات سامنے آ گئیں پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

حج کے دوران کتنے پاکستانی حجاج اللہ کو پیارے ہوئے ۔۔۔؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

حج کے دوران کتنے پاکستانی حجاج اللہ کو پیارے ہوئے ۔۔۔؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

حج کے دوران کتنے پاکستانی حجاج اللہ کو پیارے ہوئے ۔۔۔؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

حج کے دوران کتنے پاکستانی حجاج اللہ کو پیارے ہوئے ۔۔۔؟ تفصیلات سامنے آ گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق  حج 2026ءمیں سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے کل 26حجاج کرام اللہ کو پیارے ہوئے جن میں 18حجاج کا تعلق سرکاری حج سکیم سے اور 8کا تعلق پرائیویٹ حج سکیم سے تھا تمام اموات ہارٹ اٹیک اور طبعی طور پر ہوئیں تمام حجاج کرام کی تدفین مکہ اور مدینہ میں کی گئی ہے۔

Exit mobile version