دیربالا اور دیرلویر میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب گئے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

دیربالا اور دیرلویر میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب گئے

باراتیوں کا رکشہ نہر میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

باراتیوں کا رکشہ نہر میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

دیربالا اور دیرلویر میں دریائے پنچکوڑہ میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب گئے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق رسیکیو دیرلویر نے ڈوبنے والے دو افراد کی لاشیں دریائے پنچکوڑہ سے نکال کر ورثاء کے حوالہ کردیں۔

دوسری جانب دریائے پنچکوڑہ میں ڈوبنے والے مزید دو افراد کی تلاش کے لئے ریکسیو آپریشن جاری ہے۔

Exit mobile version