وسیم اکرم نے فریضہ حج کی ادائیگی پر شیطان کو ان سوئنگ سے بولڈ کرڈالا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

وسیم اکرم نے فریضہ حج کی ادائیگی پر شیطان کو ان سوئنگ سے بولڈ کرڈالا

وسیم اکرم نے فریضہ حج کی ادائیگی پر شیطان کو ان سوئنگ سے بولڈ کرڈالا

وسیم اکرم نے فریضہ حج کی ادائیگی پر شیطان کو ان سوئنگ سے بولڈ کرڈالا

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران شیطان کو کنکریاں مارتے وقت اپنا روایتی بائولنگ سٹائل اپنایا جس کو سب لوگوں نے کافی پسند کیا۔

اس سلسلے میں ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وسیم اکرم بائولنگ سٹائل میں شیطان کو کنکری ما ر رہے ہیں جبکہ اس کے بعد اپنا روایتی بائولنگ سٹائل اپناتے ہوئے آئوٹ  بھی کر رہے ہیں ۔

Exit mobile version