اسلام آباد اور راولپنڈی میں عیدالضحیٰ کی نماز کے اوقات (ٹائمنگ) پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد اور راولپنڈی میں عیدالضحیٰ کی نماز کے اوقات (ٹائمنگ)

اسلام آباد اور راولپنڈی میں عیدالضحیٰ کی نماز کے اوقات (ٹائمنگ)

اسلام آباد اور راولپنڈی میں عیدالضحیٰ کی نماز کے اوقات (ٹائمنگ)

اسلام آباد اور راولپنڈی میں عیدالضحیٰ کی نماز کے اوقاتِ کار جاری کر دیے گئے تاکہ شہریوں کو اس کی ادائیگی کے حوالے سے آسانی ہو سکے۔

اسلام آباد اور راولپنڈی کی مساجد اور عیدگاہوں میں عیدالضحیٰ کی نماز کے بڑے اجتماعات کیلیے تمام انتظامات مکمل ہیں۔ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)، مقامی محکمہ اوقاف اور مختلف مساجد کی انتظامیہ نے تفصیلی اوقات کار کا اعلان کیا ہے۔

  • فیصل مسجد – صبح 6:30 بجے (امام: ڈاکٹر محمد الیاس)
  • جامعہ اسلام آباد I8 مرکز – صبح 6:00 بجے (امام: مفتی ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی)
  • جامع مسجد مدنی، ڈھوک منشی چکلالہ صبح 6:15 بجے (امام: مولانا محمد سفیر ضیائی)
  • جامع مسجد ڈی بلاک، میڈیا ٹاؤن – صبح 6:15 بجے
  • مرکزی عیدگاہ شریف، راولپنڈی – صبح 6:30 بجے (امام: مولانا حافظ محمد اقبال رضوی)
  • جامع مسجد غوثیہ تہخانے والی، عزیز آباد – صبح 6:30 بجے (امام: علامہ محمد حیدر علوی)
  • جامع مسجد سی بلاک، میڈیا ٹاؤن – صبح 7:00 بجے (امام: مفتی محمد جہانگیر)
  • ادارہ تعلیماتِ اسلامیہ، گلبرگ گرین – صبح 7:00 بجے (امام: علامہ سید عبید ریحان شاہ)
  • جامع مسجد انوارِ مدینہ، اے بلاک میڈیا ٹاؤن – صبح 6:45 بجے (امام: مفتی ڈاکٹر محمد ظہور جلالی)
  • آستانہ عالیہ نقشبندیہ عالیہ، گلی 7-B بھارہ کہو – صبح 6:45 بجے (امام: پیر عبید احمد عبید)
  • مرکزی جامع مسجد محمد جان، ٹینچ بھاٹہ، راولپنڈی – صبح 7:30 بجے (امام: مولانا رضا المصطفیٰ نورانی)
  • ادارہ تعلیماتِ اسلامیہ، G-11 سیکٹر – صبح 8:00 بجے (امام: علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ)
  • ڈی ایچ اے اسلام آباد-راولپنڈی کی مساجد میں عام طور پر صبح 7:30 بجے سے متعدد جماعتیں شروع ہوتی ہیں (کئی فیزز میں پہلی جماعت صبح 8:00 بجے کے قریب ہوگی)۔
Exit mobile version