پاکستان کے اہم ترین شہر میں فائرنگ سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے، حملہ آور لاش بھی ساتھ لے گئے، لواحقین کانپ اُٹھے، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائینگے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین جرائم

پاکستان کے اہم ترین شہر میں فائرنگ سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے، حملہ آور لاش بھی ساتھ لے گئے، لواحقین کانپ اُٹھے، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائینگے

ڈی آئی خان میں افسوسناک واقعہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے نواحی علاقے اٹل شریف میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

پولیس حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد مقامی امن کمیٹی کے ارکان تھے۔ واقعے کے بعد حملہ آور ایک لاش بھی اپنے ساتھ لے گئے۔

پولیس نے بتایا کہ واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے جبکہ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کرنے پر غور کیا جا رہا ہے تاکہ واقعے میں ملوث عناصر کو جلد از جلد گرفتار کیا جا سکے۔

یہ افسوسناک واقعہ علاقے میں امن و امان کی صورتحال پر ایک بار پھر سوالات اٹھا رہا ہے۔

Exit mobile version