آٹے کے بعد عوام پر ایک اور مہنگائی کا وار، روٹی، کوکنگ آئل اور گھی بھی مہنگے ہوگئے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

آٹے کے بعد عوام پر ایک اور مہنگائی کا وار، روٹی، کوکنگ آئل اور گھی بھی مہنگے ہوگئے

آٹے کے بعد عوام پر ایک اور مہنگائی کا وار، روٹی، کوکنگ آئل اور گھی بھی مہنگے ہوگئے

آٹے کے بعد عوام پر ایک اور مہنگائی کا وار، روٹی، کوکنگ آئل اور گھی بھی مہنگے ہوگئے

ملک میں مہنگائی کی لہر تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور آٹے کے بعد اب روزمرہ استعمال کی دیگر اشیاء بھی مہنگی ہو گئی ہیں، جس سے عام شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے

مختلف شہروں میں شہریوں کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے، جہاں روٹی کی قیمت 20 روپے تک پہنچ گئی ہے

اسی طرح کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد یہ دونوں اشیاء 10 سے 15 روپے فی لیٹر مہنگی ہو گئی ہیں۔

ماہرین کے مطابق مہنگائی کی اس نئی لہر نے گھریلو بجٹ کو بری طرح متاثر کیا ہے، اور عوام روزمرہ ضروریات پوری کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

Exit mobile version