پاکستان تازہ ترین

دکانوں، کاروبار اور مارکیٹس کے اوقات کار میں نرمی کا اعلان

دکانوں، کاروبار اور مارکیٹس کے اوقات کار میں یکم جون تک نرمی کا اعلان کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ کاروباری مراکز اب 8 بجے بند نہیں ہوں گے، اقدام کامقصد تاجر برادری کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔

کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز  نے کہا کہ اس عمل سے معاشی سرگرمیاں مزید فعال ہو سکیں۔ اقدام سےشہریوں کیلئےخریداری کےعمل کو آسان بنانا ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image