آپ کو یاد ہوگاماڈل ایان علی اربوں روپے ادھر سےاُدھر کر کے آج دبئی میں موجیں کر رہی ہے، اور فضیلہ عباسی کی فائل بھی خاموشی سے بند ہو گئی۔
پاکستان میں منشیات بیچنا بڑا جرم ہیں لیکن جتنا بڑا جرم ‘سسٹم کو آنکھیں دکھاناہے۔ انمول پنکی کا اصل گناہ کوکین کا دھندہ نہیں تھا، بلکہ اس کا وہ تکبر تھا جس میں وہ خود کو سسٹم سے بھی بڑا سمجھنے لگی۔ جب اس نے طاقتور افسروں کو دھمکیاں دیں اور چیلنج کیا کہ “روک سکو تو روک لو”، تو اس نے وہ لکیر پار کر لی جہاں سے واپسی ممکن نہیں تھی۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا پنکی بھی ایان علی کی طرح بیرونِ ملک فرار ہو جائے گی یا پھر اس بار سسٹم اسے عبرت کا نشان بنائے گا؟
