بھارت کیساتھ جنگ کے دوران پاکستان کو فضائی مدد فراہم کی، چین کی تصدیق پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین دنیا

بھارت کیساتھ جنگ کے دوران پاکستان کو فضائی مدد فراہم کی، چین کی تصدیق

بھارت کیساتھ جنگ کے دوران پاکستان کو فضائی مدد فراہم کی، چین کی تصدیق

بھارت کیساتھ جنگ کے دوران پاکستان کو فضائی مدد فراہم کی، چین کی تصدیق

چین نے تصدیق کی ہے کہ بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران پاکستان کو فضائی مددفراہم کی ،چینی انجینئر کا انٹرویو میں کہنا تھا آپریشنل اور تکنیکی مدد فراہم کی گئی، چینی ساختہ طیارے کے ذریعے بھارتی رافیل مار گرایا گیا۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق چین نے پہلی بار باضابطہ طور پر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ گزشتہ سال بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران اس نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کی تھی۔

Exit mobile version