حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین معیشت و تجارت

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

یہ تو پھر ہونا ہی تھا !ایک لیٹر پیٹرول پر 130 روپے 75 پیسے اضافی! عوام پر نیا بوجھ سامنے آگیا

یہ تو پھر ہونا ہی تھا !ایک لیٹر پیٹرول پر 130 روپے 75 پیسے اضافی! عوام پر نیا بوجھ سامنے آگیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔

وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 39پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 399.58 روپے مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح پیٹرول کی قیمت میں بھی 6.51 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہےجس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 393.35 روپے سے بڑھ کر 399.86 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی 2026 سے ہوگا

Exit mobile version