1 سے 5 مئی تک پیٹرول پمپس بند؟ اہم خبر آگئی پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

1 سے 5 مئی تک پیٹرول پمپس بند؟ اہم خبر آگئی

1 سے 5 مئی تک پیٹرول پمپس بند؟ اہم خبر آگئی

1 سے 5 مئی تک پیٹرول پمپس بند؟ اہم خبر آگئی

1 سے 5 مئی تک پمپس بند رکھنے کے حوالے سے آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا اہم بیان سامنے آگیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ملک بھر میں 1 سے 5 مئی تک پیٹرول پمپس بند رہیں گے، ان خبروں کی وجہ سے عوام تذبذب کا شکار ہیں۔

تاہم، اب آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ہڑتال کی خبروں کی تردید کی گئی

ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین نعمان بٹ نے واضح کیا کہ 1 سے 5 مئی تک ہڑتال کی افواہ بے بنیاد ہے، ملک بھر میں تمام پیٹرول پمپ معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

Exit mobile version