اسلام آباد:پاکستان کے عوام کا مطالبہ ہے کہ پی ایس ایل سیمی فائنلز کو شائقین کے لیے کھولا جائے!کرکٹ صرف کھیل نہیں، قوم کا جذبہ ہے۔ اب میچزخالی اسٹیڈیمز میں نہیں، بلکہ بھرپور عوامی جوش اور جزبے کے ساتھ ہونے چاہیے۔حکومت اور وزیرِاعظم سے اپیل ہے کہ عوام کو اپنے ہیروز کو میدان میں سپورٹ کرنے کا موقع دیا جائے۔

Leave feedback about this