وہاڑی میں شادی کے 5 سال بعد ایک ساتھ تین بچوں کی پیدائش،اہلخانہ خوشی سے نہال پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

وہاڑی میں شادی کے 5 سال بعد ایک ساتھ تین بچوں کی پیدائش،اہلخانہ خوشی سے نہال

وہاڑی میں شادی کے 5 سال بعد ایک ساتھ تین بچوں کی پیدائش،اہلخانہ خوشی سے نہال

وہاڑی میں شادی کے 5 سال بعد ایک ساتھ تین بچوں کی پیدائش،اہلخانہ خوشی سے نہال

وہاڑی میں شادی کے پانچ سال بعد ایک ساتھ تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے،اہلخانہ خوشی سے نہال۔

وہاڑی گاوں کے رہائشی محمد طارق اور ان کی اہلیہ اقراء بی بی کے گھر شادی کے پانچ سال بعد بیک وقت دو بیٹے اور ایک بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

بچوں کے والد محمد طارق کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے طویل انتظار کے بعد انہیں ایک ساتھ تین خوشیاں عطا کی ہیں۔ نجی اسپتال کے ڈاکٹر کے مطابق تینوں بچے اور والدہ مکمل طور پر صحت مند ہیں۔

Exit mobile version