پاکستان تازہ ترین

جنگ بندی سے پہلے زبان بندی ضروری ہے کیونکہ امن کی پہلی شرط دھمکی آمیز بیانات سے گریز ہے،حافظ حمداللہ

جنگ بندی سے پہلے زبان بندی ضروری ہے کیونکہ امن کی پہلی شرط دھمکی آمیز بیانات سے گریز ہے،حافظ حمداللہ

سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کا کہنا ہے جنگ بندی سے پہلے زبان بندی ضروری ہےکیونکہ امن کی پہلی شرط دھمکی آمیز بیانات سے گریز ہے۔

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا عجیب ہے امن  کی بات بھی اور دھمکی بھی۔ اصل میں  سکرپٹ  ایک ہے اور اداکار دو ہیں، پہلا ٹرمپ اور دوسرا نیتن یاہو۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image