کہا تھا نا شہباز شریف جو کہتے ہیں وہ کر کے دکھاتے ہیں! آبنائے ہرمز سے گزرتا پاکستانی جہاز خام تیل لیکر کراچی پہنچ گیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

کہا تھا نا شہباز شریف جو کہتے ہیں وہ کر کے دکھاتے ہیں! آبنائے ہرمز سے گزرتا پاکستانی جہاز خام تیل لیکر کراچی پہنچ گیا

آبنائے ہرمز سےگزرنے والا پاکستانی جہاز خام تیل لےکر کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے۔ کے پی ٹی ذرائع کے مطابق شالامار جہاز خام تیل کے ساتھ کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے۔

پورٹ ذرائع کے مطابق شالامار جہاز یواےای سے خام تیل پاکستان لایا ہے۔ ایک روز قبل امریکی جریدے بلومبرگ نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی ناکہ بندی کے بعد خام مال کے ساتھ آبنائے ہرمز سے نکلنے والا یہ پہلاجہاز ہے۔

خاموش مگر بڑی سفارتی جیت! پاکستانی پرچم والا جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے گا، ایران کا اہم فیصلہ منظر عام پر آگیارپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ پاکستانی جھنڈے والے آئل ٹینکر نے آبنائے ہرمز عبورکرلی ہے ۔ یاد رہے کہ پاکستانی جھنڈے والا ٹینکر گزشتہ ہفتے کے آخر میں خلیج فارس میں داخل ہوا تھا۔

Exit mobile version