تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 134 روپے 81 پیسے فی لیٹر کی کمی

پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 134 روپے 81 پیسے فی لیٹر کی کمی

پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 134 روپے 81 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی گئی،بڑے ریلیف کی وجہ عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت میں کمی بنی۔

دستاویز کےمطابق 10 دن کے دوران عالمی منڈی میں ڈیزل 80 ڈالرفی بیرل تک سستا ہوا،ڈیزل کی عالمی قیمت 270ڈالر سے گرکر190ڈالر 70 سینٹ پر آگئی،2اپریل کو عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت 270ڈالر فی بیرل تک تھی،جنگ کے آغاز پر 28فروری کو ڈیزل کی عالمی قیمت 88ڈالر فی بیرل تھی،6 سے 10 اپریل کے دوران کم ترین قیمت 190.73 ڈالر فی بیرل رہی۔

دستاویز کے مطابق پاکستان میں ڈیزل کی درآمد پر 5.10 ڈالر فی بیرل پریمیم ادا کیا جاتا ہے،فی لیٹرڈیزل پر 1.54 روپےحادثاتی اخراجات،15.68 روپے کسٹم ڈیوٹی ہے،پیٹرول بھی عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر سستا، فی بیرل قیمت 140 ڈالر رہی،حکومت نے جمعہ کو ڈیزل کی نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے مقرر کی تھی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image