اگلے ایک سے دوگھنٹوں کے دوران بارش،محکمہ موسمیات کاالرٹ جاری پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین موسم

اگلے ایک سے دوگھنٹوں کے دوران بارش،محکمہ موسمیات کاالرٹ جاری

اگلے ایک سے دوگھنٹوں کے دوران بارش،محکمہ موسمیات کاالرٹ جاری

اگلے ایک سے دوگھنٹوں کے دوران بارش،محکمہ موسمیات کاالرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے ایک سےدو گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، مری، گلیات اور گردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق ایک موسمی نظام اسلام آباد کے شمالی  اور شمال مشرقی علاقوں میں تشکیل پا رہا ہے جس کےزیر اثر اگلے  ایک سے دو گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، مری، گلیات اور گردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے خبردارکیاہے کہ عوام خراب موسم کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Exit mobile version