پاکستان تازہ ترین

رائیونڈ میں تبلیغی جماعت کے زیراہتمام سالانہ ’’جوڑ اجتماع ‘‘کل سے شروع ہوگا

رائیونڈ میں تبلیغی جماعت کے زیراہتمام سالانہ ’’جوڑ اجتماع ‘‘کل سے شروع ہوگا

  لاہور کے علاقے رائیونڈ میں تبلیغی جماعت کے زیرِ اہتمام سالانہ” جوڑ اجتماع” کل سے شروع ہوگا، جو یکم اپریل سے 5 اپریل تک جاری رہے گا۔

ذرائع کے مطابق اس اجتماع میں وہ جماعتیں شرکت کریں گی جو مختلف علاقوں میں تبلیغی دورے مکمل کر کے واپس آئی ہیں۔

اجتماع میں شرکت کے لیے ملک بھر سے مندوبین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی اور دیگر سہولیات کے انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image