ایران نے امریکا اور اسرائیل پر 78ویں میزائل لہرکا آغاز کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے پیغام بھی جاری کیا ہے۔
ایرانی فوج کا کہنا ہےکہ ڈونلڈ ٹرمپ آسمان کو دیکھو، نیا سرپرائزآنے والاہے،بہت بڑے نتائج سامنے آئیں گے۔
ایرانی فوج کے اہلکار کا کہنا ہےکہ صدر ٹرمپ ٹیلیفون اورسوشل میڈیا سے اپنا سرہٹائیں اور اپنی آنکھوں کو آسمان، اسٹاک مارکیٹ اور تیل کی قیمتوں پر مرکوز کریں، ایران بڑا سرپرائز دینے والا ہے۔
پاسداران انقلاب کےختم الانبیابریگیڈ کے ترجمان نے ڈونلڈ ٹرمپ کا جملہ طنزا دہرایا کہ ٹرمپ یو آر فائرڈ،تھینک یو فاراٹینشن ٹو دس میٹر۔

Leave feedback about this