مکہ مکرمہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین موسم

مکہ مکرمہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا

مکہ مکرمہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا

مکہ مکرمہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا

عمرہ زائرین نے بارش کے باوجود طواف کا سلسلہ جاری رکھا اور عبادات میں مصروف رہے

مکہ مکرمہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔

بارانِ رحمت کےدوران مسجد الحرام میں بھی خوب بارش ہوئی،جس سےروح پرورمناظر دیکھنے میں آئے۔عمرہ زائرین نے بارش کے باوجود طواف کا سلسلہ جاری رکھا اور عبادات میں مصروف رہے۔

زائرین نے بارش برسنے پراللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اسے رحمت قراردیا،شہر کے دیگر علاقوں میں بھی بارش کے باعث درجہ حرارت میں کمی آئی اور موسم مزید خوشگوار ہوگیا۔

Exit mobile version