ٹرمپ مشکل میں! ایران کیخلاف جنگ پر سوئٹزرلینڈ نے صاف انکار کر دیا،دوٹوک جواب دیدیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

ٹرمپ مشکل میں! ایران کیخلاف جنگ پر سوئٹزرلینڈ نے صاف انکار کر دیا،دوٹوک جواب دیدیا

ٹرمپ مشکل میں! ایران کیخلاف جنگ پر سوئٹزرلینڈ نے صاف انکار کر دیا،دوٹوک جواب دیدیا

ٹرمپ مشکل میں! ایران کیخلاف جنگ پر سوئٹزرلینڈ نے صاف انکار کر دیا،دوٹوک جواب دیدیا

سوئٹزرلینڈ نے ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ ایران جنگ سے براہِ راست منسلک امریکی فوجی پروازوں کو ملک کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

دوسری جانب ایران نے علاقائی ممالک کو امریکی فالس فلیگ آپریشن سے خبردار کردیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے امریکا پر فالس فلیگ آپریشن کے لیے شاہد ڈرونز کی کاپی استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

Exit mobile version