تازہ ترین دنیا

دعائیں قبول! امریکی طیارہ بردار جہاز جیرالڈ میں آتشزدگی، فوجیوں کی حالت تشویش ناک

دعائیں قبول! امریکی طیارہ بردار جہاز جیرالڈ میں آتشزدگی، فوجیوں کی حالت تشویش ناک

امریکی نیول فورسز سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا کے سب سے بڑے طیارہ بردار جہاز جیرالڈ پر آج آگ لگ گئی تھی، جس میں دو فوجی زخمی بھی ہوگئے۔

امریکی سینٹ کام نے کہا کہ امریکی بحری بیڑے کے لانڈری والے حصے میں آگ لگی تھی۔

امریکی سینٹ کام نے اس آتشزدگی کو جنگی صورتحال سے بری قرار دیتے ہوئے کہا کہ آگ لگنے کی کوئی جنگی وجہ نہیں تھی، آگ پر قابو پا لیا گیا۔

بیان میں امریکی سینٹ کام کا کہنا تھا کہ آگ لگنے سے 2 امریکی سیلرز زخمی ہوئے ہیں، زخم جان لیوا نہیں۔

امریکی سینٹ کام کے مطابق امریکی بحری بیڑہ بحیرہ احمر میں مکمل طور پر فعال ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image