ایران کا امریکا میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کھیل Roze News
کھیل

ایران کا امریکا میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

ایران کا امریکا میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

ایران کا امریکا میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

ایران نے رواں سال امریکا میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایرانی وزیر کھیل احمد دنیا مالی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ایران  فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکتا۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کے اسرائیل پر حملے اور سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد حالات ایسے نہیں رہے کہ ایران عالمی ٹورنامنٹ میں حصہ لے سکے۔

ایرانی وزیر نے کہا کہ امریکی حکومت نے ہمارے لیڈر کو قتل کیا ہے تو ہم کسی صورت ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکتے، ہمارے بچے محفوظ نہیں اور موجودہ حالات میں شرکت ممکن نہیں۔

Exit mobile version