عمران خان سے ملاقات، سلمان اکرم راجا نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

عمران خان سے ملاقات، سلمان اکرم راجا نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی

والد تندرست ہیں تو آزادانہ چیک اپ کروایا جائے، عمران خان کے بیٹوں کا بڑا مطالبہ

والد تندرست ہیں تو آزادانہ چیک اپ کروایا جائے، عمران خان کے بیٹوں کا بڑا مطالبہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات، 6 ناموں کی فہرست پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجا نے اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی ۔

ملاقات کی فہرست میں ایم این اے شاہد خٹک ،جاوید وڑائچ ،شبیر علی قریشی کا نام شامل ہیں، ان کے ساتھ عادل بازئی ،سہیل سلطان ،میجر ر فیاض احمد کا نام شامل کیا گیا ہے ۔

 

Exit mobile version