آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پرایران کی حکومت اور عوام کےساتھ دلی تعزیت کرتاہوں: نوازشریف پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پرایران کی حکومت اور عوام کےساتھ دلی تعزیت کرتاہوں: نوازشریف

آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پرایران کی حکومت اور عوام کےساتھ دلی تعزیت کرتاہوں: نوازشریف

آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پرایران کی حکومت اور عوام کےساتھ دلی تعزیت کرتاہوں: نوازشریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں  نواز شریف نے کہا کہ رہبرمعظم حضرت آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پرایران کی حکومت اور عوام کےساتھ دلی تعزیت کرتا ہوں۔

نواز شریف نے کہا کہ یہ ایران کی تاریخ کا ایک اہم لمحہ ہے ۔ اس طرح کے نقصان کے گہرے جذباتی ، سیاسی اور قومی اثرات ہیں ۔ سوگ کے دوران ایرانی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔  انہوں نے کہا کہ اس طرح کے نقصان کے گہرے جذباتی ، سیاسی اور قومی اثرات ہیں ۔ سوگ کے دوران ایرانی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہوں ۔ میں خطے میں استحکام ، امن اور باہمی احترام کی اہمیت کا اعادہ کرتا ہوں ۔ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو ابدی سکون اور رحمت عطا فرمائے ۔ اللہ تعالی ایرانی قوم کو اس گہرے اور ناقابل تلافی نقصان کا مقابلہ کرنے کی ہمت اور استقامت عطا فرمائے ۔

Exit mobile version