کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)و سابق وزیر اعظم عمران خان سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے،فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف نے ملاقات کے لئے پارٹی رہنماؤں اور وکلاء کی فہرست جاری کی، چیئرمین پی ٹی آئی سلمان علی راجہ ،علی زمان شامل ہیں۔

انتظار حسین پنجوتھہ، ملک شجاعت جندراں اور عرفان کلار کا نام بھی بانی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست کا حصہ ہیں۔

Exit mobile version