آج رات حیران کن منظر!چاند سیدھا خانہ کعبہ کے اوپر،ایمان افروز لمحہ پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین دنیا

آج رات حیران کن منظر!چاند سیدھا خانہ کعبہ کے اوپر،ایمان افروز لمحہ

آج رات حیران کن منظر!چاند سیدھا خانہ کعبہ کے اوپر،ایمان افروز لمحہ

آج رات حیران کن منظر!چاند سیدھا خانہ کعبہ کے اوپر،ایمان افروز لمحہ

مکہ مکرمہ: آج رات چاند خانہ کعبہ کے اوپر آئے گا۔

سعودی ماہرین فلکیات کے مطابق اس موقع پر چاند 91 فیصد روشن ہوگا جب کہ دیگر روشن ستارے بھی آسمان پر نظر آئیں گے۔

ماہرین فلکیات کے مطابق خانہ کعبہ کے اوپر چاند کا یہ نظارہ کھلی آنکھوں سے بھی دیکھا جاسکے گا۔

جب چاند خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا تو دنیا کے کئی ممالک میں مسلمان قبلہ کی سمت کا تعین آسانی سے کر سکیں گے۔

Exit mobile version