پاکستان تازہ ترین

صوابی میں اسکول کے باہر ڈرون دھماکہ،ایک طالبہ زخمی

صوابی میں اسکول کے باہر ڈرون دھماکہ،ایک طالبہ زخمی

صوابی: گاؤں پبینی میں گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول کے باہر دھماکے سے ایک طالبہ زخمی ہوگئی۔

پولیس کے مطابق زخمی طالب علم کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

دھماکہ مبینہ طور پر ڈرون کے ذریعے دھماکہ خیز مواد گرا کر کیا گیا۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں جب کہ واقعے کی تحقیقات بھی جاری ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image