مہمند: سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج افغان فورسز کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف موثر جوابی کارروائی کر رہی ہے۔
سیکیورٹی فورسز کے موثر جواب کے بعد افغان طالبان مہمند سیکٹر کے قریب اپنی چوکیوں سے بھاگنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
پاک فوج کے کامیاب آپریشن سے افغان طالبان کے متعدد ٹھکانے تباہ جبکہ دیگر مورچوں کا صفایا کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کی مسلح افواج ملک کی سلامتی اور بلا اشتعال جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے پرعزم ہیں۔

Leave feedback about this