سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ، جانیں فی تولہ کتنا؟ پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ، جانیں فی تولہ کتنا؟

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ، جانیں فی تولہ کتنا؟

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ، جانیں فی تولہ کتنا؟

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونا 700 روپے فی تولہ سستا ہو گیا ہے۔ جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 540562 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونا 600 روپے کمی کے بعد 463,444 روپے کا ہو گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کی کمی کے بعد 5178 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے، فی تولہ چاندی 9204 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Exit mobile version