پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رکن عہدے سے فارغ

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رکن عہدے سے فارغ

پشاور: پی ٹی آئی کے نائب صدر شیر احمد عہدے سے برطرفپشاور — پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پشاور کے نائب صدر شیر احمد کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس میں تنظیمی نظم و ضبط کی پاسداری کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شیر احمد کو پارٹی اصولوں کی خلاف ورزی پر عہدے سے سبکدوش کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image