پاکستان سے پہلی حج پرواز 19 اپریل کو روانہ ہو گی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پاکستان سے پہلی حج پرواز 19 اپریل کو روانہ ہو گی

پاکستان سے پہلی حج پرواز 19 اپریل کو روانہ ہو گی

پاکستان سے پہلی حج پرواز 19 اپریل کو روانہ ہو گی

سرکاری اسکیم کے تحت حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد شروع کیا جا رہا ہے جبکہ پاکستان سے پہلی حج پرواز 19 اپریل کو جائے گی۔

سرکاری اسکیم کے تحت عازمین حج کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت اسلام اباد ایئرپورٹ پر امیگریشن کی سہولت دی جائے گی

رواں سال ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد خوش نصیب فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جائیں گے ، جن میں گزشتہ سال حج سے رہ جانے والے عازمین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نجی چینل کے مطابق گزشتہ سال حج سے رہ جانے والے بعض عازمین سے پرائیویٹ ٹریول ایجنٹس نے مزید رقم طلب کی ہے۔

Exit mobile version